اطالوی وزیرِاعظم کا مذاق اڑانے والی صحافی پر 5 ہزار یورو جرمانہ
جیورجیا میلونی ہرجانہ عطیہ کردیں گی، صحافی گیلیا کورٹیزا نے جرمانے کو اظہارِ رائے کی آزادی پر حملہ قرار دے دیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.