سولر اور چپس کے شعبوں میں چین کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹرمپ کا منصوبہ تیار چین کی اجارہ داری ختم کرنے کے لیے ٹرمپ کا کاری وار۔ شائع 07 اگست 2026 12:10pm
بحری سلامتی، تجارت اور توانائی کے تحفظ کے لیے سعودی عرب کی قیادت میں نیا اتحاد قائم پاکستان سمیت 14 ممالک نے بحری دفاعی اتحاد کے بانی اراکین کی حیثیت سے مشترکہ اعلامیے کی توثیق کر دی۔ شائع 31 جولائ 2026 12:05am
آبنائے ہرمز کے بعد باب المندب کی بندش سے عالمی معیشت پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟ مشرق وسطیٰ کی دو اہم بحری گزرگاہوں پر بڑھتی کشیدگی عالمی تجارت اور تیل کی ترسیل کے لیے بڑا خطرہ بن سکتی ہے۔ شائع 16 جولائ 2026 08:09pm
ایران کی عالمی بحری گزرگاہوں کو یرغمال بنانے کی کوشش برداشت نہیں کریں گے: روبیو آبنائے ہرمز عالمی بحری راستہ ہے، ایران کو یہ فیصلہ کرنے کا حق نہیں کہ وہاں سے کون گزرے گا: امریکی وزیر خارجہ شائع 27 اپريل 2026 09:59pm
آبنائے ہرمز میں کتنے جہاز حملوں کا نشانہ بن چکے ہیں؟ حملے تھائی لینڈ، مالٹا، مارشل آئی لینڈز، جاپان اور پاناما کے پرچم والے جہازوں پر ہوئے۔ اپ ڈیٹ 12 مارچ 2026 03:44pm
امریکا سے کشیدگی پر درجنوں تجارتی جہاز ایرانی بندرگاہوں سے باہر رک گئے رائٹرز کے مطابق یہ اقدام ممکنہ خطرات سے بچاؤ کے لیے کیا گیا ہے۔ شائع 14 جنوری 2026 11:18pm