مذاکرات کامیاب: گڈز ٹرانسپورٹرز نے ملک گیر ہڑتال 40 روز کے لیے مؤخر کردی 9 روزہ ہڑتال کے باعث منڈیوں میں سبزیوں اور اجناس کی ترسیل متاثر ہوئی۔ شائع 16 اگست 2026 10:39pm