بھارتی سپریم کورٹ نے 14 سالہ لڑکی کے اسقاطِ حمل کی اجازت واپس لے لی لڑکی فروری 2023 میں لاپتا ہوئی، بازیابی تک زیادتی کا نشانہ بن چکی تھی، والدین بچہ قبول کرنے پر راضی شائع 29 اپريل 2024 07:16pm