لاہور : جناح اسپتال اندھیروں میں ڈوب گیا، آپریشنز معطل، مریض اور عملہ پریشان تکنیکی خرابی کے باعث بجلی بند ہے،لیسکو حکام بجلی بحالی کی کوششوں میں مصروف ہیں، انتظامیہ شائع 26 مئ 2025 03:16pm