پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں گلگت بلتستان حکومت سازی پر اتفاق وزیراعلیٰ پیپلزپارٹی کا ہوگا، ن لیگ گورنر اور ڈپٹی اسپیکر کے عہدے لے گی۔ شائع 18 جون 2026 07:49pm
آزاد کشمیر میں نئی حکومت: ن لیگ کسی حکومت سازی کا حصہ نہیں بنے گی، راجہ فاروق حیدر پارلیمانی پارٹی اپوزیشن میں بیٹھنے کے فیصلے پر قائم، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے رابطے کے بعد سیاسی سرگرمیاں تیز شائع 26 اکتوبر 2025 03:32pm