یونان میں نئے سال کی آمد پر سب سے بڑا کیک بنا کر ورلڈ ریکارڈ بنا دیا گیا 'واسيلوپیتا' یونان کا ایک روایتی کیک ہے جو نئے سال کے آمد پر تیار کیا جاتا اور کاٹا جاتا ہے۔ شائع 01 جنوری 2026 08:54am