یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 18 افراد ہلاک کشتی میں 20 تارکین وطن سوار تھے، دو کو بچا لیا گیا، امدادی کارروائیاں جاری شائع 07 دسمبر 2025 10:36am
لیبیا سے 1500 سے زائد تارکین وطن کی اچانک یونان کے سب سے بڑے جزیرے آمد، افراتفری مچ گئی تارکین وطن کی بڑی تعداد کے جزیرے پر جمع ہونے کے باعث ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی، رپورٹ شائع 08 جولائ 2025 09:14am
یونان میں کریتی جزیرے پر لگنے والی خوفناک آگ نے تباہی مچادی آگ لگنے کے بعد رہائشی علاقوں اور ہوٹلوں کو فوری خالی کروا لیا گیا ہے شائع 04 جولائ 2025 08:51am
یونان میں اسمگلنگ میں ملوث مبینہ گروہ کے سرغنہ سمیت 12 افراد گرفتار غیر قانونی تارکین وطن کی نقل و حمل کے 500 سے زائد کیسز کا پردہ فاش ہوچکا ہے، رپورٹ شائع 23 مئ 2025 09:09am
یونان میں کشتی حادثہ، 2 خواتین ہلاک 39 افراد زندہ بچ گئے پناہ گزین ترکیہ سے یونان جارہے تھے اور ممکنہ طور پر کشتی حادثے کے بعد جزیرے پر پہنچے, ذرائع شائع 14 اپريل 2025 11:02pm
یونان: غیر قانونی تارکین وطن کی ایک اور کشتی حادثے کا شکار، ایک شخص ہلاک، 39 افراد کو بچا لیا گیا کشتی میں 40 افراد سوار تھے جن میں 13 معصوم بچے بھی شامل تھے شائع 06 اپريل 2025 02:48pm
ایف آئی اے کی کارروائیاں، انسانی اسمگلروں سمیت 4 ملزمان گرفتار ملزمان میں کشتی حادثے میں ملوث ومطلوب ماسٹر مائنڈ باپ بیٹا بھی شامل ہیں شائع 19 مارچ 2025 03:19pm
یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے مرکزی ملزم عثمان ججہ کو گجرانوالہ کی ایف آئی اے عدالت میں پیش کیا گیا شائع 11 مارچ 2025 05:02pm
دوران پرواز پائلٹ کی طبیعت خراب، برطانوی مسافر جہاز کی یونان میں ہنگامی لینڈنگ تمام مسافر محفوظ ، پائلٹ کو اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 10 فروری 2025 06:58pm
مراکش کشتی حادثہ: وزارت خارجہ کا بچنے والے پاکستانیوں کو واپس لانے کا اعلان وزارت خارجہ مراکش کے حکام سے رابطے میں ہے، ترجمان شائع 25 جنوری 2025 09:39pm
انسانی اسمگلرز کا دوہرا ظلم، بیٹے کے قتل کے باوجود باپ سے رقم وصول کرلی مراکش کشتی حادثے میں ایک اور پاکستانی کے زندہ بچ جانے کی تصدیق شائع 21 جنوری 2025 05:29pm
جامعہ نعیمیہ نے غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے کے خلاف فتویٰ دے دیا شریعت محمدیﷺ میں خود کشی کی طرف لے جانیوالے جملہ امور حرام ہیں، فتویٰ شائع 17 جنوری 2025 08:39pm
2023 میں یونان کشتی حادثے کی انکوائری رپورٹ پر ایکشن، 65 ایف آئی اے افسران اور ملازمین بلیک لسٹ قرار امیگریشن اور انسداد انسانی اسمگلنگ ونگز میں تعیناتی پر پابندی عائد شائع 17 جنوری 2025 06:37pm
یونان کشتی حادثے میں ملوث ایک اور انسانی اسمگلر گرفتار ملزم کو گرفتار کرکے ایبٹ آباد منتقل کردیا گیا، ایف آئی اے شائع 08 جنوری 2025 11:08pm
یونان کے قریب ایک اور کشتی سمندر برد، 71 افراد ڈوب گئے، تارکین وطن میں 23 پاکستانی بھی شامل یونانی کوسٹ گارڈ نے بچ جانے والے تمام افرا کو حراست میں لے لیا شائع 04 جنوری 2025 05:11pm
تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے سے 27 افراد جان سے گئے 15 زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 03 جنوری 2025 10:34pm
یونان کشتی حادثہ: عدالت نے 9 ایف آئی اے اہلکاروں کو بے گناہ قرار دے دیا ایف آئی اے کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ پر عدالت نے فیصلہ سنایا شائع 03 جنوری 2025 05:26pm
یونان کشتی حادثہ: پنجاب کا وہ گاؤں جسے ’ایجنٹ کا پنڈ‘ کہتے ہیں ایجنٹ اتنے زیادہ پائے جاتے ہیں، جتنے کسی بڑے شہر میں نہیں شائع 30 دسمبر 2024 06:44pm
ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ پکڑا گیا ملزم شہریوں کو غیر قانونی سمندر کے راستے لیبیا سے یورپ بھجوانے میں ملوث ہے شائع 29 دسمبر 2024 08:24pm
وزیراعظم کی ایک ہفتے میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کی ہدایت شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کا پائیدار حل تلاش کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت بھی کی شائع 27 دسمبر 2024 11:10pm
یونان کے سابق شاہی خاندان کی بادشاہت کھونے کے 50 سال بعد دوبارہ شہریت حاصل کرنے کی کوشش یونانی حکومت کا درخواست پر غور کرنے کا عندیہ اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2024 03:08pm
یونان کشتی حادثہ: ایئر پورٹ پر کلیئرنس کروانے والا ملزم گرفتار، ریکٹ کا سرغنہ فرار ایف آئی اے کی غفلت سے مرکزی ملزم عثمان ججہ ایجنسی کے ہاتھ سے نکل گیا۔ شائع 21 دسمبر 2024 09:27am
یونان کشتی حادثے میں بچ جانے والے بچوں کی دل دہلادینے والی کہانی سمندر میں مسلسل 56 گھنٹے سفر کرکے یونان تک پہنچے تھے شائع 20 دسمبر 2024 08:32pm
یونان کشتی حادثہ، کامونکی کے نوجوان کے والدین کی آہیں عرش ہلانے لگیں بہتر زندگی کیلئے جانیں داؤ پر لگانے والے نوجوانوں کیلئے علی حیدر اور عزیرعلی کی کہانی میں سبق شائع 20 دسمبر 2024 08:16pm
یونان: کشتی حادثے کا شکار ہونے والے پاکستانیوں کے نام سامنے آگئے لاشوں کو سرکاری خرچ پر متعلقہ شہروں میں بھیجا جائے گا شائع 19 دسمبر 2024 10:56pm
وزیراعظم کا شہریوں کو جھانسہ دے کر باہر بھجوانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم شہباز شریف نے گزشتہ ایک سال میں ایسے واقعات جن میں پاکستانی ملوث پائے گئے کی رپورٹ طلب کرلی شائع 18 دسمبر 2024 02:11pm
یونان کشتی حادثے پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے درخواست دائر، مرنے والوں کے نام سامنے آگئے عدالت انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے، درخواست میں استدعا اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 10:31am
یونان کشتی حادثے میں 6 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق، لاپتہ پاکستانیوں میں بڑی تعداد کم عمر بچوں کی شامل حادثہ میں بچ جانے والے 46 پاکستانیوں کی ویڈیو آج نیوز نے حاصل کرلی شائع 17 دسمبر 2024 08:17am
بشار انتظامیہ کے مظالم کیلئے روس اور ایران بھی ذمہ دار ہیں، نیٹو چیف برطانوی وزیرِاعظم نے امن کوششوں میں شرکت کا اعلان کردیا، شامی جیلوں میں لبنانی باشندوں کی تلاش شائع 09 دسمبر 2024 10:22pm
پڑوسیوں کے جوتے سونگھنے کی غلیظ حرکت پر شہری گرفتار شہری کا کہنا تھا کہ وہ اپنے اس رویے پر کافی شرمندہ ہے شائع 20 اکتوبر 2024 04:06pm