یونان میں محنت کش پاکستانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ناظم حسین کا ایک 25 سالہ بیٹا بھی یونان میں ان کے ساتھ مقیم تھا۔ شائع 06 اکتوبر 2024 09:37am
یونان کا ’گولڈن ویزا‘ حاصل کرنے کا سب سے آسان طریقہ ناصرط آپ کو بلکہ آپ کے گھر والوں کو بھی پانچ سالہ ویزا دیا جائے گا اور پورے یورپ میں کہیں بھی منتقل ہونے کی آزادی ہوگی شائع 15 ستمبر 2024 07:14pm
ساحل پر 100 ٹن مردہ مچھلیوں کا ڈھیر سائنسدان پریشان سینکڑوں کلومیٹرز کے فاصلے تک مردہ مچھلیوں نے ساحل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، غیر ملکی رپورٹس شائع 30 اگست 2024 08:49am
یونان میں پاکستانی نوجوان کا قاتل ہم وطن نکلا محمد ندیم کا سلوک اچھا نہیں تھا، جب وہ سو رہا تھا تب چھریوں سے وار کیے، عمر رضا کا اقبالی بیان شائع 10 جون 2024 01:24pm
یونان میں پاکستانی آپس میں لڑ پڑے، ایک ہلاک، 20 گرفتار واقعہ میں ملوث تمام افراد کو یونانی قوانین کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے، پاکستانی کمیونٹی اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 10:54pm
یونان کی تاریخی مسجد ینی میں 100 سال بعد نماز کی ادائیگی مسجد میں آخری مرتبہ 1923 میں نماز ادا کی گئی تھی اپ ڈیٹ 12 اپريل 2024 10:03am
لیبیا یونان کشتی حادثہ: ذمہ داری اعلیٰ افسران پر عائد، لیکن چھوٹے افسران بلیک لسٹ کردئے گئے افسران کی امیگریشن چیک پوسٹ پر تعیناتی پر پابندی عائد شائع 16 مارچ 2024 09:20pm
یونان : ہولناک ٹرین حادثے کو ایک سال مکمل، ملک بھر میں شٹ ڈاؤن پولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپیں، پارلیمنٹ اور ٹرین اسٹیشن پر پیٹرول بموں سے حملے شائع 29 فروری 2024 03:15pm
پناہ کی درخواستیں مسترد، یونان نے 200 پاکستانیوں کو نکال دیا یوکرین جنگ کے باعث مشرقی یورپ سے پناہ گزینوں کی آمد سے غیر یورپی تارکین وطن کیلئے مشکلات بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 11:26am
غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں 257 قومی حلقے واضح، سیاسی جماعتوں کی نشستیں بڑھ گئیں آزاد امیدواروں کی تعداد اب بھی سب سے زیادہ، پی پی تیسرے نمبر پر، حق دو تحریک نے بھی سیٹ جیت لی اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 09:10pm
پہلا پاسپورٹ ہولڈر روبوٹ یونان میں کانفرنس کیلئے تیار انسان نما روبوٹ "صوفیا" نے الجزیرہ سے انٹرویو میں کہا اس کی نسل کبھی دنیا کو اپنی مٹھی میں نہیں لے گی شائع 13 جنوری 2024 02:20pm
یونان میں زلزلے کے شدید جھٹکے زلزے کا مرکز ترکی اور یونان بارڈر سے 24 کلومیٹر دور تھا شائع 03 نومبر 2023 12:08pm
لاہور: جعلی ویزوں پریونان جانیوالے 3 مسافر آف لوڈ، ایجنٹ بھی گرفتار ملزمان نے فی کس 25 لاکھ روپے کے عوض ایجنٹوں سے کارڈ اورجعلی اسٹیمپس لگوائیں شائع 04 اکتوبر 2023 10:58am
کشتی سانحے میں بچنے والوں نے یونانی حکومت پر مقدمہ دائر کردیا یونانی حکام قیمتی انسانی زندگیوں کا تحفظ کرنے میں ناکام رہے، متاثرین شائع 14 ستمبر 2023 07:41pm
یونان میں سمندری طوفان ڈینیئل نے تباہی مچادی،10افراد ہلاک ہانگ کانگ میں طوفانی بارشوں کا 140سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا شائع 09 ستمبر 2023 08:47am
یونان : نوجوان کو دھکا دیکرسمندر میں گرانے پر ہزاروں افراد نے بندرگاہ کا گھیراؤ کرلیا ویڈیو سامنے آنے کے بعد ذمہ دار عملہ کپتان سمیت گرفتار اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 08:53am
یونان کے جنگلات میں لگنے والی آگ شہری علاقوں تک جا پہنچی تیز ہواؤں کے باعث آگ پر تیسرے روز بھی قابو نہ پایا جاسکا۔ شائع 23 اگست 2023 11:24pm
یونان میں 18 جلی ہوئی لاشیں برآمد، تارکین وطن ہونے کا شبہ شمالی یونان کے جنگلات کے علاقے میں گزشتہ چار روز سے آگ لگی ہوئی ہے شائع 22 اگست 2023 08:23pm
یونان، پاکستانی نوجوان کے قتل میں ملوث 4 افراد گرفتار ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے گرفتار کیا گیا شائع 21 اگست 2023 11:41am
یورپ کے راستے میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 63 ہلاک 100 تارکین وطن سینیگال سے اسپین کے کینری جزائر جا رہے تھے شائع 17 اگست 2023 11:22am
یورپ کیلئے خطرناک ترین راستہ اختیار کرنیوالے 2 ہزار افراد لاپتہ رواں برس بحیرہ روم کو درمیان سے پار کرنے کی کوششوں میں 115 فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 01:10pm
یونان کے سیاحتی جزیرے کے جنگل میں آتشزدگی، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور پورا یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ شائع 23 جولائ 2023 09:00am
یونان کشتی حادثہ: میتوں کو پاکستان بھیجنے کا سلسلہ 20 جولائی سے شروع ہوگا تمام میتیں قطر ائیرویز کے ذریعے پاکستان روانہ کی جائیں گی شائع 19 جولائ 2023 11:34pm
دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی لپیٹ میں، ہلاکتوں کے بعد الرٹ جاری موت کی وادی میں پارہ 54 ڈگری تک پہنچنے کا امکان شائع 16 جولائ 2023 08:21am
یونان کشتی حادثے میں ملوث 3 اہم ایجنٹس گرفتار ملزمان پنجاب کے دور دراز علاقوں میں روپوش تھے شائع 04 جولائ 2023 07:04pm
15 برس قبل ڈنکی سے جرمنی پہنچنے والا طاہر ڈی پورٹ ہونے کے بعد دوبارہ جا رہا تھا گجرات سے تعلق رکھنے والے ہر شخص نے اسمگلروں کو تقریبا 7,000 ڈالر ادا کیے تھے شائع 30 جون 2023 02:02pm
کشتی یونانی کوسٹ گارڈز نے ڈبوئی، مزید گواہ سامنے آگئے 'ہرمسافرکے پاس صرف 40 سینٹی میٹرکی جگہ تھی' اپ ڈیٹ 30 جون 2023 02:03pm
یونان کشتی حادثے میں ملوث مزید دو اسمگلرز گرفتار اسمگلرز نے متاثرین سے فی کس 22 لاکھ روپے وصول کئے تھے شائع 28 جون 2023 09:07pm
یونان کشتی حادثہ، حمید اللہ تین سالہ بیٹے کو لے کر نئی زندگی بنانے یورپ جا رہا تھا، بھائی فکر نہ کرومیں یورپ سے صرف آٹھ یا نو گھنٹے کی دوری پر ہوں، حمید اللہ کے آخری الفاظ شائع 27 جون 2023 05:53pm
یونان کشتی حادثے میں بچنے والے کانسٹیبل عثمان نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا بچنے والوں کو پناہ گزین کارڈ جاری کیے گئے تھے اپ ڈیٹ 27 جون 2023 11:36am