کراچی کے علاقے کورنگی میں شادی کے روز دولہا لاپتہ ہوگیا، واقعے کا مقدمہ درج پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ شائع 14 ستمبر 2025 12:55pm