ٹی 20 ورلڈ کپ: آئی سی سی کی پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑی کو وارننگ، وجہ کیا ہے؟ آئی سی سی کی جانب سے گل فیروزہ کو لیول ون کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا گیا ہے۔ شائع 26 جون 2026 05:27pm