وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ: مشکوک مسلح شخص زخمی حالت میں گرفتار واقعے کے بعد وائٹ ہاؤس میں تھوڑی دیر کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ شائع 05 مئ 2026 09:02am