ہریانہ فسادات کے دوران بھارتی انتہا پسندوں نے مسجد کو آگ لگادی، امام شہید فسادات میں 2 اہلکار ہلاک، گاڑیاں نذرآتش علاقے میں دفعہ 144 نافذ کرکے موبائل انٹرنیٹ معطل کردی اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 01:02pm