اسلام آباد پولیس نے ایمان مزاری اور ہادی علی کو گرفتار کرلیا ایمان مزاری اور ہادی علی کو سرینہ چوک کے قریب پولیس نے روکا اور بعد ازاں گرفتار کر لیا، ذرائع اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 03:34pm