حافظ حسین احمد نے دوبارہ جے یو آئی میں شمولیت اختیار کرلی حافظ حسین احمد کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر دو سال قبل جے یو آئی (ف) سے نکال دیا گیا تھا۔ شائع 10 دسمبر 2022 08:20pm
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت