حافظ آباد میں نجی اکیڈمی کی چھت گرنے سے بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق دو بھائیوں سمیت پانچ بچے اور خاتون شامل۔۔ بچوں کی عمریں پانچ سے دس سال کے درمیان ہیں شائع 20 ستمبر 2025 05:13pm