پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن مکمل، آخری پرواز مدینہ سے اسلام آباد پہنچی پی آئی اے نے بوئنگ 777 اور ایئربس 320 طیارے استعمال ہوئے، 41500 عازمین نے سہولت استعمال کی شائع 10 جولائ 2025 10:02pm