خطبۂ حج 35 زبانوں میں نشر ہوگا، اردو، پنجابی اور پشتو بھی شامل اس سال 50 لاکھ افراد خطبہ حج کو براہ راست سن سکیں گے شائع 20 مئ 2026 01:48pm
فساد سے دور رہو، جو ظلم کرتا ہے اس کی پکڑ ہوگی، خطبہ حج مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد المعیقلی نے اللہ پر توکل، نبی کریم کے اتباع اور حقوق العباد کی تلقین کی۔ اپ ڈیٹ 15 جون 2024 11:45pm