پاکستان شائع 28 نومبر 2023 03:12pm پولیس کی عزت کرنا چاہتے ہیں لگتا ہے آپ کروانا نہیں چاہتے، سندھ ہائی کورٹ میں آخری جج ہوں گا، جو آئی جی کو نوٹس جاری کروں گا، جسٹس عمر سیال
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 07:32pm حسان نیازی کو فرار کرانے کا کیس: حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر عدالت کا علی زیدی کو بھی اشتہاری قرار دیتے ہوئے خاکے آویزاں کرنے کا حکم
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 04:24pm ’نجی افراد سے زمین لی پھر سرکاری کیس کیسے بن گیا‘، حلیم عادل شیخ کی درخواستِ بریت خارج کیس چلایا جائے ہم ہائر کورٹ سے اپیل کا حق رکھتے ہیں، وکیل
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 07:24pm حلیم عادل شیخ کی درخواست پر 2 تفتیشی افسران کو شوکاز نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ کا تفتیشی افسران کو وضاحت پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2023 06:32pm سعید غنی اور حلیم عادل شیخ میں صلح، بیان حلفی جمع کروانے پر 4 مقدمات خارج سعید غنی نے ایک، ایک ارب روپے کے 2 ہر جانے کے دعوے دائر کئے تھے
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 04:53pm حلیم عادل شیخ کی زیرحراست ملزم کو فرار کروانے کی کوشش کے مقدمے میں ضمانت منظور عدالت کا پی ٹی آئی سندھ کے صدر کو 50 ہزار کے مچلکے جمع کروانے کا حکم
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 02:29pm حلیم عادل شیخ کیخلاف جعلسازی، دھمکانے کے مقدمے کی سماعت ملتوی حلیم عادل شیخ کی جیل میں بی کلاس فراہمی کی درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 07:09pm پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی درخواستِ ضمانت مسترد حلیم عادل شیخ کو رہداری ضمانت ملنے کے باوجود گرفتار کرنے پر جواب طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 11:21am حلیم عادل شیخ کی ایک اورمقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی حلیم عادل کو سچل تھانہ میں درج ایف آئی آرمیں پیش کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 05:40pm کراچی : حلیم عادل شیخ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمے میں جعلسازی، دھوکہ دہی اور جان سے مرنے کی دفعات شامل کی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 04:04pm پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ رہائی کے بعد پھر گرفتار حلیم عادل شیخ کے خلاف کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 03:57pm پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ دوبارہ گرفتار حلیم عادل کو ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 06:16pm میئر الیکشن میں غیر حاضر 11 پی ٹی آئی نمائندوں کو پارٹی سے نکال دیا گیا جوابات اطمینان بخش نہیں، حلیم عادل شیخ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 09:10pm پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری مبین جتوئی عہدے سے مستعفی پاکستان تحریک انصاف اختلافات کا شکار ہوگئی
پاکستان شائع 02 جون 2023 05:06pm حلیم عادل شیخ تحریک انصاف سندھ کے صدر مقرر حکومت سے مذاکرات کیلئے 7 رکنی ٹیم میں حلیم عادل شیخ کا نام بھی شامل تھا
پاکستان شائع 18 مئ 2023 07:06pm سندھ حکومت نے نگراں وزیراعلیٰ کیلئے دو ناموں پر غور شروع کردیا بجٹ پیش کرنے کے بعد نگراں حکومت کے لئےکام تیز کردیا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 16 مئ 2023 05:16pm سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اپوزیشن لیڈر ہٹانے کیلئے بھاگ دوڑ شروع پی ٹی آئی کے چار ارکان منحرف، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے اپوزیشن لیڈر کی دوڑ میں آگے، ذرائع
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 12:19pm عمران خان کی سندھ میں لاقانونیت اور مہنگائی پر آواز اٹھانے کی ہدایت حلیم عادل شیخ کی لاہورمیں پارٹی چیئرمین سے ملاقات
پاکستان شائع 08 فروری 2023 12:55pm الزام ثابت نہ ہونے پر حلیم عادل شیخ کا نام ملزمان کی فہرست سے خارج اپوزیشن لیڈر پر ایم ڈی اے افسران پر فائرنگ کا الزام ثابت نہیں ہوسکا
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 04:50pm عدالت نے حلیم عادل شیخ کی عبوری ضمانت منظور کرلی پولیس کو حلیم عادل شیخ کو گرفتاری کرنے سے بھی روک دیا۔
پاکستان شائع 22 نومبر 2022 12:38pm پشاور ہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کی راہداری ضمانت منظور کرلی عدالت نے حلیم عادل شیخ کی استدعا منظور کرلی
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 02:37pm پولیس ودیگر اداروں کو حلیم عادل شیخ کیخلاف غیر قانونی کارروائی سے روک دیا گیا سندھ ہائیکورٹ نے پولیس اور دیگر اداروں کو حلیم عادل شیخ کے خلاف غیر قانونی کارروائی سے روک دیا۔ سندھ اسمبلی میں...
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 10:00am حلیم عادل شیخ کیخلاف اراضی پر قبضہ کے الزام میں مقدمہ درج، رہائشگاہ پر چھاپہ اقدام قتل، دہشتگردی کی دفعہ سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2022 04:37pm دعا بھٹو نے حلیم عادل کے خلاف دائر خلع کا دعویٰ واپس لے لیا رہائش منتقل کرنے کی وجہ سے ضلع ملیر کی کورٹ سے کیس واپس لےرہی ہوں، دعا بھٹو
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 07:12pm ایم پی اے دعا بھٹو حلیم عادل شیخ سے خلع کیلئے عدالت پہنچ گئیں حلیم عادل شیخ سے ان کی شادی 2018 میں ہوئی۔
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 10:48am لانگ مارچ: سندھ پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو واپس بلوانے کی درخواست درخواست میں وفاقی، سندھ حکومت اور آئی جی سندھ کو فریق بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 04:11pm سرکاری زمین پر قبضہ کا کیس: حلیم عادل کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد اپوزیشن لیڈر کیخلاف سرکاری اراضی پرقبضے کا مقدمہ کی سماعت ہوئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2022 02:36pm عدالت کا حلیم عادل شیخ کو جیل بھیجنے کا حکم حلیم عادل شیخ پر سرکاری زمین پر قبضے کا الزام ہے
پاکستان شائع 16 اگست 2022 03:03pm این اے 237 اور 246 پر عمران خان کے کاغذات نامزدگی روک دیئے گئے ریٹرننگ آفیسر نے تحریک انصاف سے آج شام 4بجے تک اعتراضات پرجواب مانگ لیا۔
جبالیہ کیمپ میں رہائشی عمارت پر اسرائیل کا تازہ حملہ، سائنسدان سمیت 24 گھنٹوں میں 700 سے زائد فلسطینی شہید