حماس کا غزہ کی حکمرانی سے دستبرداری کا عندیہ، ٹیکنوکریٹ حکومت پر اتفاق تنظیم نے غزہ میں مجوزہ انتظامی باڈی میں شامل ناموں پر اتفاق کرلیا، سینئر رہنما کا انکشاف اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2025 10:50am
اسرائیل کے غزہ میں جنگی جرائم کے شواہد موجود ہیں، یو این سیکریٹری جنرل غزہ میں کی گئی فوجی کارروائی میں عام شہریوں کی ہلاکتوں اور تباہی کو مکمل طور پر نظرانداز کیا گیا، انتونیو گوتریس اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2025 01:25pm
دو ریاستی حل ہی اسرائیل فلسطین تنازع کے خاتمے کا واحد حل ہے، پوپ لیو اس وقت اسرائیل اس حل کو قبول نہیں کرتا، لیکن ہم اسے ہی واحد حل سمجھتے ہیں، پوپ لیو شائع 01 دسمبر 2025 10:29am
اسرائیل کا حماس کے 40 سے زائد ارکان کی شہادت کا دعویٰ غزہ میں دو سال بعد تعلیمی سرگرمی بحال شائع 01 دسمبر 2025 08:37am
غزہ جنگ بندی کے بعد اسرائیل کی 500 کے قریب خلاف ورزیوں میں اب تک 342 فلسطینی شہید ہم اسرائیل کے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل، سنگین اور منظم خلاف ورزیوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، دفتر غزہ حکومت شائع 23 نومبر 2025 05:43pm
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں میں 24 فلسطینی شہید جنگ بندی کے معاہدے کے نفاذ کے باوجود سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔ شائع 23 نومبر 2025 08:51am
اقوام متحدہ میں ٹرمپ کا غزہ منصوبہ منظور، حماس کی دوٹوک مخالفت پاکستان نے بھی اس قرارداد اور غزہ منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے شائع 18 نومبر 2025 08:36am
حماس نے مزید 3 لاشیں اسرائیل کو واپس کردیں غزہ سٹی کے مضافات میں سبزی منڈی کے قریب ہونے والی اسرائیلی بم باری سے ایک فلسطینی شہید شائع 03 نومبر 2025 12:01pm
حماس کا غزہ میں امدادی سامان کی لوٹ مار میں ملوث ہونے کا الزام مسترد غزہ حکومت کے میڈیا آفس کے مطابق حماس نے کہا ہے کہ اس الزام کا مقصد فلسطینی پولیس فورس کی ساکھ کو مجروح کرنا ہے۔ شائع 02 نومبر 2025 06:49pm
جنگ بندی خطرے میں: اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی پر مسلسل چوتھے روز حملے، 3 فلسطینی شہید اسرائیل کا دعویٰ ہےکہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر قائم ہے شائع 31 اکتوبر 2025 05:19pm
اسرائیلی بمباری کے باوجود حماس کا امن معاہدے پر قائم رہنے کا اعلان یرغمالیوں کی لاشوں کی تاخیر یا چھپانے میں کوئی دلچسپی نہیں، سہیل الہندی شائع 29 اکتوبر 2025 09:26am
غزہ امن منصوبے کی نگرانی کے لیے برطانوی فوجی اسرائیل میں تعینات حماس نے دو مزید یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کر دیں شائع 22 اکتوبر 2025 09:02am
مشرق وسطیٰ کے ممالک بھاری فورس کے ساتھ غزہ میں داخل ہو کر حماس کے ساتھ لڑنے کو تیار ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ حماس نے رویہ تبدیل نہ کیا تو ان کا خاتمہ شدید اور انجام بہت برا ہوگا، امریکی صدر کی دھمکی اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2025 10:15am
اسرائیلی فوج کا غزہ میں 97 فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد دوبارہ سیز فائر نافذ اسرائیلی طیاروں نے جنگی بندی خلاف ورزی کرتے ہوئے نصیرات، جمالیہ اور رفح کے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا شائع 20 اکتوبر 2025 09:43pm
اسرائیل کا رفح بارڈر بند کرنے کا اعلان، حماس نے مزید 2 لاشیں واپس کردیں رفح کراسنگ کا بند رکھنا بھی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے، حماس شائع 19 اکتوبر 2025 08:39am
بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے غزہ کی تعمیرِنو میں تعاون کی پیشکش کر دی اقوامِ متحدہ کے مطابق غزہ کی تعمیرِ نو کے لیے 50 ارب ڈالر سے زیادہ درکار ہوں گے۔ شائع 15 اکتوبر 2025 12:11am
غزہ امن معاہدہ یا سیاسی مبالغہ؟ اسرائیلی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر میں کئی متنازع دعوے ٹرمپ نے اپنی تقریر میں کئی بڑے دعوے کیے، مگر ان میں سے کچھ ثبوت یا حقیقت کے لحاظ سے درست نہیں تھے۔ اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2025 07:39pm
حماس کا ٹرمپ کی مصر آمد سے قبل اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کا اعلان حماس نے زندہ یرغمالیوں کو ایک جگہ اکٹھا کرنا شروع کر دیا، یرغمالیوں کو پیر کی صبح ریڈکراس کے حوالے کیا جائے گا اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2025 11:32pm
حماس کا غزہ امن معاہدے پر دستخط نہ کرنے کا عندیہ، فرانسیسی میڈیا کا دعویٰ حماس نے نہ صرف اپنے ارکان کے غزہ چھوڑنے بلکہ غیر مسلح ہونے کی تجویز کو بھی سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ رپورٹ اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2025 11:32am
غزہ پر غیر ملکی سرپرستی کے امکان کو مسترد کرتے ہیں: حماس غزہ کی پٹی میں طرز حکمرانی اور ادارہ جاتی کام کی بنیادوں کا تعین فلسطینیوں کا اندرونی معاملہ ہے اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2025 01:44pm
حماس کا خاتمہ نہ کیا گیا تو حکومت گرا دوں گا، انتہا پسند اسرائیلی وزیر کی نیتن یاہو کو دھمکی انہوں نے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کی بھی مخالفت کی اور کہا کہ وہ ایسے کسی سمجھوتے کے حق میں نہیں۔ اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2025 10:37am
غزہ امن معاہدے کا نفاذ: 20 یرغمالیوں کے بدلے دو ہزار فلسطینی قیدیوں کی رہائی متوقع طے پائے گئے معاہدے کے تحت اسرائیلی فوج بھاری آبادی والے علاقوں سے انخلا کرے گی، حماس رہنما شائع 09 اکتوبر 2025 05:16pm
غزہ امن منصوبے کو کن خطرات کا سامنا ہے؟ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پر صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کا پہلا مرحلہ طے پا گیا اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2025 03:43pm
’ٹرمپ اور ثالثوں کا تہہ دل سے شکریہ، لڑائی اب ہمیشہ کے لیے بند ہونی چاہیے‘: غزہ امن معاہدے پر عالمی ردعمل مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے بہت فخر محسوس ہو رہا ہے کہ اسرائیل اور حماس نے ہمارے امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر اتفاق کر لیا ہے۔ صدر ٹرمپ اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2025 01:25pm
غزہ امن منصوبے پر اتفاق: نیتن یاہو کی حکومت جانے کا امکان نیتن یاہو کی دائیں بازو کی مخلوط حکومت کے کئی اتحادی رہنما اس معاہدے کی شرائط پر ناخوش ہیں اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2025 01:12pm
اسرائیل کے وعدوں پر اعتماد نہیں، مستقل جنگ بندی کیلئے میکینزم چاہتے ہیں: خلیل الحیہ 'آخری یرغمالی کی رہائی اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کے ساتھ ہونی چاہئے'، حماس کا مطالبہ شائع 08 اکتوبر 2025 08:55am
غزہ جنگ کے دو سال مکمل، اسرائیلی جارحیت سے 67 ہزار فلسطینی شہید، شہر ملبے میں تبدیل غزہ اب صرف ایک علاقہ نہیں رہا، یہ انسانیت کا امتحان بن چکا ہے شائع 07 اکتوبر 2025 12:28pm
ہتھیار، گاڑیاں اور نقد رقم: اسرائیل غزہ میں حماس کی دشمن عسکری تنظیموں کو کیسے پال رہا ہے؟ غزہ کی پاپولر فورسز کو ہتھیار، نقد اور فضائی تعاون کے ثبوت سامنے آگئے اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2025 10:37am
’حماس غزہ کا کنٹرول عبوری فلسطینی کمیٹی کو دینے پر آمادہ‘، پاکستان سمیت 8 عرب و اسلامی ممالک کا خوشی کا اظہار حماس کی جانب سے جنگ ختم کرنے، تمام یرغمالیوں (زندہ یا مُردہ) کو رہا کرنے اور نفاذ کے طریقہ کار پر مذاکرات شروع کرنے کا اعلان ایک اہم پیش رفت ہے، مشترکہ اعلامیہ شائع 05 اکتوبر 2025 01:42pm
سفارت سے یا طاقت سے، امریکا کو بتا دیا حماس کو غیر مسلح کرنا ہے، نیتن یاہو حماس کی تصدیق پر یرغمالیوں اور قیدیوں کا تبادلہ شروع ہوگا، صدر ٹرمپ اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2025 09:57am