رجب بٹ کا حرا مانی کے ساتھ نیا گانا سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا گانے کو 5 فروری کی رات کو یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی شائع 06 فروری 2025 03:46pm