مسلم گیمرز کا احتجاج: پب جی نے متنازع آئٹم گیم سے ہٹا دیا یہ متنازع کارڈ گیم کی حالیہ اپ ڈیٹ ’ہیروز کراؤن‘ کے ذریعے متعارف کرایا گیا تھا۔ شائع 12 مئ 2026 01:14pm