پاکستان شائع 01 مارچ 2023 09:18am کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی، 4 ملزمان گرفتار ملزمان چوری، ڈکیتی اور غیرقانونی اسلحہ سپلائی کرنے میں ملوث ہیں
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم