ٹانک شہر میں پلاسٹک کے شاپنگ بیگز صحتِ عامہ کیلئے خطرہ بن گئے استعمال کے بعد شاپنگ بیگز موثر طریقے سے ٹھکانے نہ لگائے جانے کے باعث شہر کچرا کنڈی کا منمطر پیش کرنے لگا شائع 05 مئ 2024 03:18pm