اوپن اے آئی نے صارفین کی سہولت کے لیے ’چیٹ جی پی ٹی ہیلتھ‘ متعارف کرادیا روزمرہ صحت سے متعلق سوالات، رپورٹس کی سمجھ اور ڈاکٹر سے مشاورت کے لیے چیٹ جی پی ٹی حاضر ہے۔ شائع 09 جنوری 2026 11:16am