ملک بھر میں 'ہیٹ ویو' الرٹ جاری، درجہ حرارت 51 ڈگری تک جانے کا امکان محکمہ موسمیات نے 7 سے 12 جون تک شدید گرمی، گرد آلود ہواؤں اور معمول سے کم بارشوں کی پیش گوئی کی ہے شائع 06 جون 2026 07:56pm
ملک بھر میں آج سے 11 مئی تک شدید گرمی کی پیش گوئی محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اپ ڈیٹ 07 مئ 2026 09:07am