ایرانی صدر کی ایڈوانس سیکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی دفترِ خارجہ میں ایرانی سفیر کی آمد، ڈاکٹر ابراہیمی رئیسی کے دورے سے متعلق امور پر مشاورت شائع 19 اپريل 2024 03:33pm