چاروں ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن جاری وزارت قانون و انصاف نے صدرِ مملکت آصف زرداری کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیے شائع 07 جولائ 2025 11:36pm