سعودی عرب: ہجرتِ نبوی ﷺ کے تاریخی مقامات کی زیارت کے منصوبے کا آغاز منصوبے کے تحت مکہ سے مدینہ تک 470 کلومیٹر طویل تاریخی سفرِ ہجرت کو دستاویزی شکل دی گئی ہے شائع 16 فروری 2026 04:03pm