طلاق کا انوکھا جشن، شکرانے کی منت کے لیے لیٹ کر 9 کلومیٹر کا سفر عقیدت مند زمین پر مکمل لیٹ کر آگے بڑھتا ہے اور یہی عمل پورے راستے دہراتا ہے۔ شائع 31 مارچ 2026 10:16am