قدرتی عمل کے باعث زمین سے ٹکرانے والے سیارچے کا خطرہ ٹل گیا فلپائن کے شہریوں نے سیارچے کی تصاویر اور ویڈیوز اپنے موبائل فون میں قید کر کے سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ شائع 05 ستمبر 2024 01:32pm