بگ بیش لیگ: زمان خان کی شاندار بولنگ، اپنی ٹیم کو ہارا ہوا میچ جتوادیا پاکستان کے زمان خان نے آخری اوور میں 6 رنز کا کامیابی سے دفاع کیا شائع 14 جنوری 2026 07:26pm