▶️ پاکستان شائع 07 مارچ 2024 05:17pm پسند کی شادی کا تنازعہ، ملزم نے بہن بھائی پر فائرنگ کرکے خود کو گولی مارلی ملزم ارشاد کی چند روز قبل لڑکی سے تلخ کلامی ہوئی تھی، پولیس