ٹی 20 ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری، پاکستان کس پوزیشن پر موجود ہے؟ آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ میں ابتدائی 7 ٹیموں کی پوزیشنز میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ شائع 06 مئ 2026 05:51pm