پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2028 کے لیے براہ راست کوالیفائی کرلیا پاکستان کی نمیبیا کے خلاف فتح کے بعد اگلے ورلڈ کپ تک براہ راست رسائی ممکن ہوئی۔ اپ ڈیٹ 18 فروری 2026 09:13pm