پولیس میں بھرتی کیلئے ’منّا بھائی‘ ٹائپ فراڈ بے نقاب یہ فراڈ اُس وقت بے نقاب ہوا جب امیدواروں کی فائنل جوائننگ کے دوران بایومیٹرک تصدیق میں تضاد پایا گیا شائع 02 جون 2025 10:53am