پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 01:09pm پنجاب میں 11 ہزار افغان باشندے حراستی مراکز میں منتقل 10 ہزار سے زائد ڈی پورٹ، تمام غیر قانونی مقیم افراد کا انخلا یقینی بنائیں گے،آئی جی پنجاب
پاکستان شائع 12 اپريل 2025 06:53pm پنجاب پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان؟ شکایات کا انبار لگ گیا پنجاب پولیس کے خلاف 38 ہزار 92 شکایات درج کروائی گئیں
پاکستان شائع 22 مارچ 2025 12:29pm پنجاب پولیس کے صوبے بھر میں کومبنگ آپریشنز، سیکڑوں ملزمان گرفتار جرائم پیشہ و مشتبہ افراد سے ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد کی گئیں، ترجمان
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 03:40pm آئی جی پنجاب کا تمام خط و کتابت پیپر لیس کرنے کا حکم تمام ضلعی و یونٹس سے سی پی او خط وکتابت آن لائن کی جائے گی، مراسلہ
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 12:55pm موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا
پاکستان شائع 02 مارچ 2025 07:27pm گجرات میں گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق آئی جی پنجاب کا نوٹس، آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب، ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم
پاکستان شائع 26 فروری 2025 07:24pm ننکانہ صاحب میں جھلسنے والا نوجوان آٹھ روز بعد زندگی کی بازی ہار گیا واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا، پولیس کو دعوی
پاکستان شائع 05 فروری 2025 07:29pm سی آئی اے سب انسپکٹر پر فائرنگ میں پولیس ٹیم ملوث نکلی مراتب علی پر فائرنگ انوسٹی گیشن پولیس بادامی باغ میں تعینات کانسٹیبلز نےکی
پاکستان شائع 02 فروری 2025 11:54pm قصور پولیس نے مرحوم شخص پر بجلی چوری کا مقدمہ بنا دیا تھانہ کھڈیاں پولیس نے مرحوم شہری کے گھر پر دھاوا بول دیا
پاکستان شائع 25 جنوری 2025 07:55pm کم سن بچے کا اغوا کے بعد قتل، سگی ماں ملوث نکلی ملزم نے بچے کو قتل کرکے کوٹ رادھا کشن میں پھینک دیا، پولیس
پاکستان شائع 21 جنوری 2025 05:40pm شیخوپورہ میں معمر خاتون مبینہ زیادتی کے بعد قتل بیوہ خاتون اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی، پولیس
پاکستان شائع 14 جنوری 2025 11:23pm لاش کے بدلے 25 لاکھ مانگنے والا ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ میں مارا گیا، پولیس ملزم قتل، اغوا، اقدام قتل میں ریکارڈ یافتہ تھا، ڈی ایس پی
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 07:38pm لاہور میں پرنسپل کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے کا ڈراپ سین لڑکی کے اہل خانہ نے پرنسپل پر زیادتی کا الزام لگایا تھا، پولیس
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 11:45pm لاہور: ملزم نے والدہ سے جھگڑا کرنیوالی خاتون کو ’صلح‘ کے بہانے بلا کر قتل کر دیا بورے والا میں نشے کیلئے پیسے نہ دینے پر ملزم نے بہن اور خالہ کو گولیاں مار دیں
پاکستان شائع 27 دسمبر 2024 05:07pm سعودی پلٹ شہری کے گھر سے کروڑوں روپے کی چوری شہری کی درخواست پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 05:56pm لاہور میں خاتون اسکول استاد کو بھائی نے گولی مار دی مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دی گئی
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 08:25pm لاہور پولیس: سب انسپکٹر کا پیشی پر آئے ملزمان پر تشدد، مقدمہ درج ملزمان پر تھانہ باٹا پور میں لڑائی جھگڑے کا مقدمہ درج تھا
پاکستان شائع 17 دسمبر 2024 10:19am گجرات: اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے ایلیٹ فورس کا جوان شہید، کانسٹیبل زخمی پولیس کو دیکھ پر اشتہاری ملزمان نے فائرنگ کر دی
پاکستان شائع 05 فروری 2024 03:58pm پنجاب پولیس کی جانب سے الیکشن سکیورٹی کے انتظامات مکمل قانون ہاتھ میں لینے والے افراد سے آہنی ہاتھ سے نمٹیں گے، آئی جی پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 12:35pm تھرمل کیمروں سے پولیس نے ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردی ناکام بنا دی دہشت گرد پنجاب میں داخلے کی کوشش کر رہے تھے، سرحدی چوکی پر حملہ کیا
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 12:03pm الیکشن سکیورٹی انتظامات: غیر مصدقہ خبروں یا انٹیلی جنس رپورٹس پر کان نہ دھریں، آئی جی پنجاب غیر قانونی سرگرمی پر بلا تفریق سخت قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے گی، آئی جی پنجاب
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 12:20pm الیکشن میں امن و امان کا مسئلہ سنجیدہ ہے، آئی جی پنجاب 9 مئی کے اشتہاریوں کی جائیدادیں قانون کے مطابق ضبط کی جائیں گی، عثمان انور
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 05:24pm آئی جی پنجاب اور آر پی او راولپنڈی سے راجہ بشارت کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب عدالت نے راجہ راشد حفیظ کو ہراساں اور گرفتار کرنے سے روکتے ہوئے 9 مئی مقدمات کی تفصیلات بھی طلب کرلیں
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2023 01:43pm کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے عمل میں پولیس کی مداخلت پر الیکشن کمیشن کا ایکشن شفاف انتخابات میں کسی رکاوٹ کو برادشت نہیں کریں گے، صوبائی الیکشن کمشنر کا آئی جی پنجاب کو فون