پاکستان شائع 01 مئ 2024 08:43am اب تک کتنے غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کی واپسی ہوچکی ؟ مزید غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 03:14pm افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ کا اجراء، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار نجیب اللہ کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 05:46pm وفاقی وزیرداخلہ کا پولیس سہولت مرکز کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان کردیا آئی جی اسلام آباد کو غیرقانونی مقیم افراد کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم
پاکستان شائع 14 اپريل 2024 03:24pm اب تک کتنے غیر قانونی مقیم افغان باشندے واپس جاچکے مزید 8581 افغان شہری اپنے ملک چلے گئے
دنیا شائع 12 اپريل 2024 05:29pm برطانیہ میں فیکٹری پر چھاپہ، 12 غیرقانونی تارکین وطن گرفتار حراست میں لیے گئے تارکین وطنوں میں بھارتی شامل
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 09:07am غیر قانونی طور پر اٹلی جانیوالے 7 پاکستانی کار حادثے میں جاں بحق ٹریفک حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کے اہلخانہ غم سے نڈھال
دنیا شائع 24 مارچ 2024 04:38pm یورپی یونین نے تارکینِ وطن کو نکالنے کی مہم تیز کردی 2023 کی چوتھی سہ ماہی میں ملک بدر کیے جانے والوں میں مراکشی سرِفہرست
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 03:16pm عید کے بعد غیرقانونی افغان شہریوں کی ملک بدری کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ وزارت داخلہ کی جانب سے پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان کو احکامات دے دیے گئے
پاکستان شائع 26 فروری 2024 08:44am پاکستان میں مقیم مزید کتنے افغان باشندے واپس اپنے ملک چلے گئے؟ اعداد و شمار جاری غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری
دنیا شائع 25 فروری 2024 08:28pm برطانیہ میں کوئی انصاف نہیں، بچوں سمیت تارکیں وطن جیلوں میں ڈال دیے گئے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق کئی نابالغ سہولتکاری کے الزام میں گرفتار کرلیے گئے
دنیا شائع 25 فروری 2024 02:11pm غیر قانونی تارکینِ وطن سے نپٹنے کیلئے امریکی صدر کیا کرنے والے ہیں؟ سیاسی پناہ لینا آسان نہ ہوگا، 3 برس میں 70 لاکھ افراد امریکا کی جنوبی سرحد پار کرنے کی کوشش کرچکے ہیں
پاکستان شائع 21 فروری 2024 08:37am اب تک کتنے افغان باشندے پاکستان چھوڑ کر جاچکے؟ اعداد و شمار جاری غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری
پاکستان شائع 15 فروری 2024 09:16am 11 سے 14 فروری تک مزید کتنے افغان باشندے پاکستان چھوڑ کر جاچکے؟ اعداد و شمار جاری غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری
پاکستان شائع 03 فروری 2024 09:37am اب تک کتنے افغان باشندے پاکستان چھوڑ کر جاچکے؟ اعداد و شمار جاری غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری
دنیا شائع 28 جنوری 2024 05:12pm افغانستان کے وزیر نے پاک افغان سرحد کو تصوراتی قرار دے دیا اسلام آباد اور کابل کے درمیان سرحد ابھی تک واضح نہیں ہے، نور اللہ نوری
دنیا اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 09:28am تیونس میں کشتی ڈوبنے سے 40 غیر قانونی تارکینِ وطن کی ہلاکت کا خدشہ گزشتہ برس تیونس کے حکام نے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 70 ہزار تارکین وطن کو روکا تھا
دنیا شائع 08 جنوری 2024 11:07pm کار کے بمپر میں چھپ کر سرحد پار کرنے کی کوشش جدید ترین نظام ہر قسم کی اسمگلنگ کی کوششوں کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 03:08pm پشاور میں افغان باشندے کیا کاروبار کرتے ہیں، تفصیلات سامنے آگئیں غیررجسٹرڈ افغان تاجروں کا معروف برانڈ کی کمپنیاں پاکستانی تاجروں کے نام پر لینے کا انکشاف
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 04:48pm غیرقانونی افغانوں کی وطن واپسی: سپریم کورٹ نے لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ کمیٹی کو بھجوا دیا درخواست گزاروں نے آرٹیکل 224 کے تحت نگراں حکومت کے اختیارات پر سوال اٹھایا ہے، عدالت
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 06:30pm وزارت داخلہ نے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے سہولت کاروں کیلئے وارننگ جاری کردی غیرقانونی غیرملکیوں کو رہائش گاہ اور روزگار فراہم نہ کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 09:06pm کراچی سے 12 دن میں کتنے غیر قانونی افغان وطن واپس گئے، تعداد سامنے آگئی سندھ سے کئی ہزار غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہری واپس افغانستان جا چکے، جان اچکزئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 10:35pm بے دخل کیے گئے افغانوں کو دوبارہ پاکستان آنے کی اجازت ہوگی، ترجمان دفتر خارجہ مغربی ممالک سے 25 ہزار افغانوں کی روانگی کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 09:32pm افغان مہاجرین کا مسئلہ کمیشن بنا کر حل کیا جائے، مولانا فضل الرحمان امن ہمیشہ انصاف کے ساتھ آتا ہے، ناانصافیاں ہو تو امن نہیں ہوسکتا، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 08:39pm غیرقانونی غیرملکیوں کے خلاف کارروائی، چینی، بنگالی اور بھارتی بھی ملک بدر غیر قانونی مقیم تارکین وطن کیخلاف گرینڈ آپریشن کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 07:55pm غیر قانونی غیرملکیوں کی بے دخلی ریاست کی پالیسی ہے، عدالت مداخلت نہیں کرسکتی، سندھ ہائیکورٹ عدالت نے سول سوسائٹی کی درخواست کی مزید سماعت سے انکار کردیا
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 11:22am ہولڈنگ کیمپوں میں سہولتیں بہتر ہوگئیں، افغان مہاجرین کی اپنے سفیر سے گفتگو رقم اور جائیداد کی منتقلی سمیت یہ معاملہ پاکستان کے ساتھ سنجیدگی سے اٹھاتے رہیں گے، افغان سفیر
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 10:29am بیرون ملک ویزے کیلئے درخواست دینے والے غیر ملکیوں کو گرفتاری سے استثنیٰ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی کچھ وجوہات کی بنا پر اپنے وطن نہیں جانا چاہ رہے، صوبائی حکومت
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 07:11pm غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر آرٹیکل 184/3 کی درخواست فرحت اللہ بابر، محسن داوڑ اور دیگر نے دائر کی
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 06:07pm افغان باشندوں کی واپسی کے عمل کو سبوتاژ کرنے کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب حکومتی انتظامات سے اب تک ایک لاکھ سے زائد افغان باشندے واپس افغانستان جاچکے ہیں
▶️ پاکستان شائع 01 نومبر 2023 02:10pm ڈیڈلائن ختم ہوتے ہی کراچی میں تارکین وطن کیخلاف کارروائی، 4 افغان شہری گرفتار پولیس کی جانب سے سہراب گوٹھ، الآصف اسکوائر اور اطراف میں اعلانات بھی کیے گئے