▶️ پاکستان شائع 05 اپريل 2025 03:22pm پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے، بجٹ سمیت اہم معاشی امور زیر غور مذاکرات کے دوران سات اہم شعبوں میں پالیسی تبدیلیوں پر بات چیت ہوگیِ ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 04 اپريل 2025 04:57pm آئی ایم ایف وفد اسلام آباد پہنچ گیا؛ نئے بجٹ کی تیاری پر مشاورت، ٹیکس کلیکشن، اخراجات میں کمی اور ترقیاتی اخراجات کا جائزہ لیا جائے گا آئی ایم ایف ٹیم 4 اپریل سے ایک ہفتہ تک پاکستان میں قیام کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 03:18pm پاکستان نے موجودہ قرض پروگرام پر سختی سے عمل درآمد کیا، آئی ایم ایف کا اعلامیہ جاری عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا
کاروبار اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 09:16pm آئی ایم ایف وفد نے وزیرخزانہ کو معاشی تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی آئی ایم ایف وفد اور معاشی ٹیم کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کا آج آخری روز
کاروبار اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 03:12pm حکومت کو آئی ایم ایف قسط کے حصول کیلئے نئے ٹیکس اہداف اور شرائط کا سامنا الیکٹرک وہیکل پالیسی میں ٹیکس اصلاحات پر گفتگو جاری، تکنیکی مذاکرات میں پاکستان سے “ڈو مور” کا مطالبہ متوقع
کاروبار اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 08:59pm آئی ایم ایف سے مذاکرات؛ جی ایس ٹی کم کرنے کی حکومتی تجویز مسترد، نیب اصلاحات پر حکومت سے رپورٹ طلب اگلے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، رئیل اسٹیٹ، پراپرٹی، مشروبات اور تمباکو سیکٹر پر ٹیکسوں کا بوجھ کم کرنے کی تجویز
کاروبار شائع 06 مارچ 2025 01:44pm آئی ایم ایف سے مذاکرات: ریٹیلرز، پراپرٹی مالکان اور زرعی آمدن کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا امکان سرکاری افسران کے اثاثہ جات ڈیکلیئر کرنے کیلئے ستمبر تک کی ڈیڈ لائن مقرر
کاروبار اپ ڈیٹ 05 مارچ 2025 09:10pm محصولات کی کمی پر کوئی عذر قبول نہیں، اخراجات میں کمی کیلئے رائٹ سائزنگ کی جائے، آئی ایم ایف حکام نے واضح کردیا آڈٹ پیراز پر فالو اپ نہ ہونے کی وجہ بھی بتائی جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ
کاروبار شائع 21 فروری 2025 06:13pm 7 ارب ڈالر قرض کی اگلی قسط؛ آئی ایم ایف مشن کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری وفد قرض پروگرام کے پہلے جائزے کے لیے مذاکرات کرے گا
پاکستان شائع 15 فروری 2025 08:57am آئی ایم ایف کا وفد ضروری ملاقاتوں اور اہم امور پر بریفنگ کے بعد واپس روانہ آئی ایم ایف وفد نے آڈیٹر جنرل پاکستان سے بھی ملاقات کی
کاروبار شائع 14 فروری 2025 04:42pm آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، ایف بی آر سے اہم اختیارات چھن گئے ایف بی آر اب صرف ٹیکس وصولی تک محدود رہے گا
پاکستان شائع 12 فروری 2025 09:46pm عمر ایوب کا آئی ایم ایف کو خط، ملک میں شفافیت اور قانون کی حکمرانی پر زور اپوزیشن لیڈر نے خط میں حالیہ انتخابی دھاندلی کے شواہد بھی فراہم کیے
پاکستان شائع 12 فروری 2025 08:13pm آئی ایم ایف وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات کے سوال پر خواجہ آصف کا نورعالم کو جواب ملک کے ایٹمی پروگرام پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیر دفاع
پاکستان شائع 12 فروری 2025 03:00pm آئی ایم ایف مشن کا گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کا مطالبہ آئی ایم ایف مالی بدعنوانی کے کیسز، تحقیقات، مقدمات اور سزاؤں کے حوالے سے تفصیلات حاصل کر رہا ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2025 06:11pm وزیراعظم سے آئی ایم ایف منیجنگ ڈائریکٹر کی ملاقات، پروگرام مؤثر طریقے سے نافذ کرنے پر تعریف کرسٹالینا جیورجیوا نے آئی ایم ایف پروگرام پر پاکستان کی موثر عملدرآمدی کوششوں کو سراہا
پاکستان شائع 12 فروری 2025 10:45am چیف جسٹس سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات مداخلت ہے یا نہیں، ماہرین کی رائے ماہرین اور حکومتی عہدیداروں کے درمیان اس پر مختلف آراء سامنے آئی ہیں
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 06:56pm آئی ایم ایف کا صوبائی سرپلس بجٹ کا ہدف پورا نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار صوبوں میں زرعی آمدن پر ٹیکس، قومی مالیاتی معائدے پر مذاکرات کل ہونگے
کاروبار شائع 13 نومبر 2024 11:39am پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو پروفیشنل ٹریٹ کرے، آئی ایم ایف کا مطالبہ آئی ایم ایف وفد اور پاکستانی حکام کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری
کاروبار شائع 12 نومبر 2024 11:23am وزیرخزانہ کی آئی ایم ایف کو معاشی استحکام کے تسلسل کیلئے اصلاحات کا عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی آئی ایم ایف وفد کی وزیرخزانہ سے ملاقات، 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام پر عمل درآمد کی پیشرفت پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 11:04pm غریب ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کا کونسا نمبر؟ آئی ایم ایف نے فہرست جاری کر دی
کاروبار شائع 14 مارچ 2024 03:45pm آئی ایم ایف مشن کا فرٹیلائزر پلانٹس کو سستی گیس کی فراہمی پر اظہار تشویش آئی ایم ایف وفد نے وزیرتوانائی، ایف بی آر اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حکام سے میٹنگز کیں
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 05:37pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان،1015 پوائنٹس کا اضافہ انڈیکس 64 ہزار 740 پوائنٹس تک جا پہنچا، آئی ایم ایف کے وفد کی آمد سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ گیا۔