یونان میں مہاجرین کی کشتی اور کوسٹ گارڈ بوٹ میں تصادم، 15 افراد ہلاک زخمیوں میں سات بچے، ایک حاملہ خاتون اور کوسٹ گارڈ کے دو اہلکار بھی شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ 05 فروری 2026 11:53am