پاکستان شائع 25 جولائ 2024 06:39pm فوج کو اپنی ممکنہ حراست دینے کے خلاف عمران خان کی درخواست خارج عدالت 9 مئی کیسز میں حراست سویلین کورٹس کے پاس رہنے کا حکم دے، درخواست
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 10:23pm تحریک انصاف کے ایم این اے حاجی امتیاز احمد گرفتار سادہ لباس میں ملبوس افراد نے حاجی امتیاز کو ان کے گاؤں سے گرفتار کیا، بھائی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 09:18pm زر اور زور سے آئی حکومت کو نکالنے کے 2 راستے ہیں، محمود اچکزئی پی ٹی آئی کے اراکین نے پارلیمنٹ ہاؤس میں دوسرے روز بھی بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 06:28pm میرے خلاف جی ایچ کیو پر احتجاج کیلئے اکسانے کا بیانیہ بنایا گیا ہے، عمران خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ ڈیجیٹل دہشتگرد کہیں گے تو فوج اور عوام میں خلیج بڑھے گی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل سے بیان
▶️ پاکستان شائع 23 جولائ 2024 11:06pm عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں نہیں جانا چاہیے، ہم اپنی غلطیوں سے سیکھیں گے، تیمور جھگڑا آج پاکستان میں نان اسٹیک ایکٹرز اپنا کردار ادا کر رہے ہیں، دانیال چوہدری
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 09:24pm زلفی بخاری و دیگر کی برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات، پی ٹی آٸی بیانیہ کی لابنگ زلفی بخاری نے کریک ڈاؤن اور ورکرز کے اغوا کے حوالے سے بھی برطانوی پارلیمنٹیریز کو آگاہ کیا، پی ٹی آئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 06:54pm عمران خان نے پولی گرافک، وائس میچنگ اور فوٹوگرامیٹری ٹیسٹ دینے سے انکار کردیا فی الحال کوئی ٹیسٹ نہیں کراؤں گا، مختلف ٹیسٹ کرنے کے حوالے سے بعد میں پولیس کو وقت دوں گا، عمران خان
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 05:09pm اسلام آباد : تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ایک بار پھر سیل مرکزی سیکرٹریٹ کی عمارت کو فائر اینڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ نے سیل کیا
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 12:17pm اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 پر ایک شخص نے گاڑی بیرئیر سے ٹکرا دی، مقدمہ درج کار سوار بیریئر توڑ کر گیٹ نمبر 5 تک پہنچ گیا جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 07:22pm تحریک انصاف کا آفیشل ویب سائٹ بلاک کرنے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع پی ٹی آئی کی ویب سائٹ بحال کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 06:59pm بانی پی ٹی آئی نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینےکا اعتراف کرلیا مخصوص نشستوں کی ریویو پٹیشن پر چیف جسٹس کو بہت جلدی ہے، بانی پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 07:28pm 190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی دوران سماعت پرویز خٹک اور زبیدہ جلال پر ملزمہ بشریٰ بی بی کے وکیل نے جرح مکمل کرلی
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 12:54pm عمران خان کا پہلی مرتبہ پولی گرافک ٹیسٹ کرنے فرانزک ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی پی ایف ایس اے ٹیم میں وقاص خالد، عابد ایوب اور علی رضا شامل ہے
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 12:10am پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے قائم جے یوآئی کمیٹی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کمیٹی کا پی ٹی آئی سے مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانے کیلئے لائحہ عمل طے کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 08:54pm توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشری بی بی آج نیب تفتیش میں شامل نہیں ہوئے نیب ٹیم اڑھائی گھنٹے تک جیل میں دونوں کا انتطار کرنے کے بعد روانہ ہو گئی
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 11:34pm فضل الرحمان سے اسمبلیاں تحلیل کرنے یا استعفوں پر کوئی بات نہیں کی، بیرسٹر گوہر چیئرمین پی ٹی آئی نےمولانا فضل الرحمان کے دعوے کی تردید کردی
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 11:09pm پی ٹی آئی میں عمران خان کی اہلیہ اور بہن سمیت 6 یا 7 گروپس ہیں، فیصل واوڈا یہ گروپس چاہتے ہیں بانی پی ٹی آئی جیل کے اندر ہی رہیں، سینیٹر
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 11:38pm نئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کو تیار ہے، فضل الرحمان کا دعویٰ پی ٹی آئی شفاف الیکشن کیلئے اسمبلیوں سے استعفے دینے کیلئے آمادہ ہے، امیر جے یو آئی
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 07:57pm تحریک تحفظ آئین پاکستان کا 26 جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اجلاس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر اسیران کی رہائی کیلئے متفقہ قرارداد منظور
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 07:39pm بانی پی ٹی آئی کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ، درخواستیں سماعت کے لیے مقرر جسمانی ریمانڈ دینے کے فیصلے کیخلاف درخواستوں پر سماعت دو رکنی بینچ کرئے گا
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 06:55pm پی پی اور ن لیگ دونوں فارم 47 کی پیداوار ہیں، عمران خان، مذاکرات کا امکان مسترد تحریک عدم اعتماد سمیت کسی بھی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی، بانی پی ٹی آئی
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 06:28pm خیبرپختونخوا کے عوام آپریشن کیلئے تیار نہیں ہیں، علی محمد خان آپریشن تب ہی کرنا چاہیے جب عوام سمجھیں کہ ضرورت ہے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 06:03pm ’سینسرڈ میڈیا ہے آپ کی بات نہیں چلائے گا‘ عمران خان کا میڈیا نمائندؤں پر طنز اڈیالہ جیل میں عمران خان، بشریٰ بی بی کو صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران بار بار منع کرتے رہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 06:06pm عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، مجھے بھی نہیں پتہ زندہ رہوں گی یا نہیں، بشریٰ بی بی یہ باتیں ریکارڈ پر لا رہی ہوں، بشریٰ بی بی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 11:45pm 190 ملین پاؤنڈ کیس سماعت: عمران خان کو روزنامہ انگریزی اخبار فراہم کرنے کی درخواست دائر اعظم خان، زبیدہ جلال اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیانات پر جرح مکمل کر لی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 11:40pm ملک کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا، فیصلے دینے والوں کو اب بھی سوچنا ہوگا، نواز شریف 2018 سےنظر لگی اورغریب پس کر رہ گیا، سڑک پر پھرتے شخص کو کہا گیا آؤ ہم تمہیں انصاف دیں، قائد ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 11:59pm توشہ خانہ نیا ریفرنس: نیب کی اڈیالہ جیل میں آج بھی عمران خان، بشریٰ بی بی سے تفتیش نیب نے تقریباً 2 گھنٹے تک تفتیش کی، تحفےمیں ملنے والے جیولری سیٹ سے متعلق مزید سوالات کئے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 02:37pm توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی سے نیب ٹیم کی چوتھی بار تفتیش نیب کی تفتیشی ٹیم نے ملزمان سے تقریباً ایک گھنٹے تک اڈیالہ جیل میں تفتیش کی
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 01:02pm عمران خان کی ملاقاتوں میں رکاوٹ ڈالنے پر جیل حکام کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ یہ آپ کوئی احسان نہیں کر رہے، میں سمجھ نہیں پا رہا کہ آپ اس سب سے کیا حاصل کرنا چاہ رہے ہیں، جج
پاکستان شائع 16 جولائ 2024 06:34pm عمران خان کا جناح ہاؤس اور دیگر 11 مقدمات میں ریمانڈ منظوری کا تحریری حکم جاری تفتیشی کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے گرفتاری کی صورت میں کارکنانِ کو عسکری تنصیبات پر حملے کا کہا، تحریری حکم
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ