پاکستان شائع 18 مئ 2024 12:11pm سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر پراسیکیوٹر کے دلائل مکمل ہونے پر بانی پی ٹی کے وکیل جواب الجواب دلائل دینگے
پاکستان شائع 17 مئ 2024 11:03pm عمران خان نے 2 ججوں کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا آرمی چیف کو خط میں بتاؤں گا آزاد کشمیر میں جو ہورہا ہے اور ملک جہاں جا رہا ہے اس پر ہمیں سوچنا پڑے گا، بانی پی ٹی آئی
پاکستان شائع 17 مئ 2024 05:55pm بشری بی بی کا عدالت پر عدم اعتماد، عمران خان کے ساتھ نہ بیٹھیں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سماعت ہر 14 روز بعد کرنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 17 مئ 2024 02:22pm ہمیں بھی عمران خان کو ملنے والی سہولیات فراہم کی جائیں، پنجاب کے قیدیوں مطالبہ زور پکڑ گیا جیل حکام نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو مراسلہ ارسال کردیا جس میں بانی پی ٹی آئی کو ملنے والی قانون سے متصادم سہولیات کا ذکر کیا
پاکستان شائع 17 مئ 2024 11:45am سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر لیک: عدالت میں موبائل فون لے جانے پر پابندی وکلا کوبھی کمرہ عدالت کے باہرموبائل جمع کرانے کی ہدایت کی
پاکستان شائع 17 مئ 2024 08:33am 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس : عمران خان اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش ہوں گے ریفرنس پر سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 05:07pm کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی سپیریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے نیب ترمیم کیس پر ہوئی سماعت کا حکم نامہ طلب کرلیا
پاکستان شائع 15 مئ 2024 07:28pm عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیشی کے انتظامات مکمل عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے یا نہیں، حتمی فیصلہ ہونا باقی
پاکستان شائع 14 مئ 2024 03:01pm اڈیالہ جیل راولپنڈی کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے فرضی مشقیں مشقیں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کی گئیں، عمران خان اور رہنما شاہ محمود قریشی بھی اڈیالہ جیل میں قید ہیں
پاکستان شائع 13 مئ 2024 04:54pm عمران خان نے ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا سابق وزیراعظم نے شیر افضل مروت کو شوکاز دینے کی وجہ بھی بتادی
پاکستان شائع 11 مئ 2024 01:48pm نواز شریف پاکستان میں سیاسی ماحول بہتر بنا سکتے ہیں، فواد چوہدری بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا ہونا ضروری ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 10:04am سانحہ 9 مئی : عمران خان نے منصوبہ بندی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، 34 ماسٹر مائنڈ تھے، رپورٹ 52 افراد نے مفصل منصوبہ بندی میں کردار ادا کیا اور 185 نے اس پلاننگ پر عمل کیا، رپورٹ
پاکستان شائع 10 مئ 2024 12:06am وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا حکومت سے عام معافی کا مطالبہ مزاکرات کے میز پر آجائیں اگر ہم غلط ہوگئے تو مجھے پھانسی پر لٹکادیں، علی امین گنڈاپور
پاکستان شائع 09 مئ 2024 10:35pm پی ٹی آئی کا 9 مئی سے متعلق سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ پہلی پٹیشن 9 مئی کے دن ملٹری انسٹالیشنز پر سی سی ٹی وی فوٹیجز کی برآمدگی کے حوالے سے ہے، رؤف حسن
پاکستان شائع 09 مئ 2024 05:53pm اڈیالہ جیل میں عارف علوی کی عمران خان سے ایک گھنٹے سے زائد ملاقات عمران خان قربانیاں دینے کو تیار ہیں، عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو
پاکستان شائع 08 مئ 2024 05:05pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم کے میڈیکل چیک اپ کی درخواست بھی منظور کرلی
پاکستان شائع 07 مئ 2024 07:33pm چیئرمین پی اے سی کیلئے شیخ وقاص کے نام کی توثیق، عمران خان کا شیر افضل سے ملنے سے انکار عمران خان کا مجھ سے ملاقات سے انکار کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 06 مئ 2024 03:03pm شرجیل میمن کی نگراں حکومت پر کڑی تنقید: ’انہیں عوام کا احساس نہیں کیا تھا‘ پی ٹی آئی نے جس ادارے کیخلاف پروپیگنڈا کیا، اب اسی سے مذاکرات چاہتے ہیں، سینئر صوبائی وزیر
پاکستان شائع 06 مئ 2024 10:48am پرویز الہٰی کی جیل سے گھر کیلئے راہ ہموار، 15روز میں ہاؤس اریسٹ کرنے کا عدالتی حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے قیصرہ الہٰی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 04 مئ 2024 03:02pm پشاور ہائیکورٹ کا علی امین کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم پشاور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2024 03:12pm 9 مئی سب سے بڑی بغاوت تھی، مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، خواجہ آصف غلامی نامنظور کا نعرہ لگانے والے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کی باتیں کررہے ہیں، وفاقی وزیر دفاع
پاکستان شائع 02 مئ 2024 04:59pm عمران خان نے مذاکرات اور ڈیل کی باز گشت کو مسترد کر دیا مولانا کے ساتھ رابطے میں ہیں ہم تمام جماعتوں کے ساتھ بات کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 01 مئ 2024 05:32pm توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی کی نیب طلبی نوٹس چیلنج کرنے کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری درخواست پر سماعت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 01:06pm بشریٰ بی بی کو زہر دینے کا دعویٰ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کردیا بشریٰ بی بی کے ساتھ کچھ غلط نہیں ہوا، درخواست نمٹا رہے ہیں، جسٹس گل حسن
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 05:13pm علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں چوتھی ملاقات وزیراعلیٰ کے پی نے سو موٹو ایکشن کے نوٹس کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 12:41pm گوہرعلی اور عمرایوب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور جب بھی پرامن احتجاج کرتے ہیں نیا مقدمہ درج ہوجاتا ہے، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 03:17pm شہباز حکومت نے 190 ملین پاونڈ کیس سے منسلک 8 افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوں گے
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 02:35pm پی ٹی آئی ایک اور نو مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی پی ٹی آئی کےاندر ہی لڑائی ہو رہی ہے، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 12:48pm بشریٰ بی بی آڈیولیک کیس: پیمرا کی جسٹس بابرستار سے کیس سے الگ ہونے کی استدعا کیس 29 اپریل کوجسٹس بابرستارکی عدالت میں زیرسماعت ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 10:44am عمران خان نے ڈیل نہ کرنے کا اعلان کردیا حقیقی آزادی کے حصول کے لیے مجھے جو قربانی بھی دینی پڑی دوں گا، سابق چیئرمین پی ٹی آئی
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ