علیمہ خان کی شکایت پر جھگڑا، آئی ایل ایف کے صدر مستعفی ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور انصاف لائر فورم کے ضلعی صدر کے درمیان تلخ کلامی اور نازیبا الفاظ کے استعمال کی اطلاعات شائع 25 دسمبر 2025 08:52am