ٹرمپ کی پوسٹ میں بھارت جہنم کا گڑھا قرار، بھارتی وزارتِ خارجہ کا سخت ردعمل کانگریس اور بھارت بھر میں ٹرمپ کی پوسٹ پر غم و غصے کا اظہار کیا گیا اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 03:27pm