پانی کے بہاؤ میں اضافہ: ارسا نے پنجاب اور سندھ کے پانی میں اضافہ کر دیا تربیلا ڈیم کے لیول کو 20 جون تک 1470 فٹ تک رکھا جائے، اجلاس میں فیصلہ شائع 13 مئ 2024 07:17pm