دنیا شائع 13 مئ 2025 12:00am جنگ کے بعد پہلے خطاب میں مودی کی دھمکیاں، ’ایٹمی بلیک میل‘ کا واویلا بھارتی وزیراعظم جنگ میں مرنے والے اپنے فوجیوں اور شہریوں کو بھول گئے
پاکستان شائع 12 مئ 2025 11:55pm پاکستان کے کسی ڈرون نے کہیں سیز فائر کی خلاف ورزی نہیں کی، سیکیورٹی ذرائع بھارت کی جانب سے پاکستان پر ڈرونز کی خلاف ورزی کے جھوٹے الزامات کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 12 مئ 2025 11:15pm آزاد اور مقبوضہ نہیں، مکمل کشمیر پر بات ہوگی، خواجہ آصف کا دوٹوک اعلان مودی نے اپنی ساکھ بچانے کی ناکام کوشش کی، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پاکستان شائع 12 مئ 2025 08:30pm پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ، ہفتہ وار معمول کے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت کا پہلا راؤنڈ مکمل ہوگیا مذاکرات کسی تیسرے ملک میں منعقد ہوں گے، ذرائع
دنیا اپ ڈیٹ 13 مئ 2025 12:15am بھارت کو تجارت روکنے کی دھمکی دی تھی، ٹرمپ کا انکشاف ایٹمی جنگ رکوا دی، پاکستان سے تجارت پر بات کریں گے، امریکی صدر
پاکستان شائع 12 مئ 2025 07:41pm پاک فوج نے ”آپریشن بنیان مرصوص“ کی تکمیل کا اعلان کردیا پاکستان نے بھارت کے ساتھ 22 اپریل سے 10 مئی تک معرکے کو ’معرکہ حق‘ کا نام دے دیا
پاکستان شائع 12 مئ 2025 07:34pm پاکستان نے تاریخ کا وہ باب رقم کردیا جسے آنے والی نسلیں فخر سے پڑھیں گی، پاک فوج افواج پاکستان نے 10 مئی کو بھارتی جارحیت کا جواب دے کر “معرکہ حق” میں عظیم الشان فتح حاصل کر لی، اعلامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2025 07:47pm قومی اسمبلی میں بھارت کیخلاف تاریخی فتح پر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور تمام سیاسی جماعتوں کی طرف سے متفقہ قرارداد وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی
پاکستان شائع 12 مئ 2025 05:06pm سابق بھارتی جنرل چینی جنگی سازوسامان کے استعال میں پاکستانی مسلح افواج کے گرویدہ کامیاب آپریشن بُنْيَانٌ مرصوص کی تعریف اب بھارتی سابقہ جنرلز بھی کر رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2025 05:37am تمام بندرگاہوں کو آپریشنل رکھا، جنگ کیلئے بالکل تیار تھے، وائس ایڈمرل رب نواز 9 مئی کو بھارتی بحری جہاز وکرانت پاکستانی حدود سے 400 ناٹیکل مائل دور تھا، پریس کانفرنس
پاکستان شائع 12 مئ 2025 03:51am پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کیخلاف کامیابی 0-6سے کامیابی سمیٹی، ایئر وائس مارشل اورنگزیب پاکستان ایئر فورس کی بہترین کارکردگی پر اللہ کا شکر گزار ہوں، ائیروائس مارشل
پاکستان شائع 11 مئ 2025 11:44pm بھارت میں 26 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا، پاک فوج نے آپریشن بنیان مرصوص کی تفصیلات پیش کردیں کشمیر اوربھارت کے اندر اہداف کو تباہ کیا، نئی دہلی تک گئے، بھارتی براہموس میزائلوں کو ذخیرے کو بھی تباہ کردیا، ترجمان
پاکستان شائع 11 مئ 2025 11:38pm پاکستان نے سیز فائر کی کوئی درخواست نہیں کی، جنگ بندی کی خواہش بھارت کی تھی، ترجمان پاک فوج الحمداللہ، افواج پاکستان نے قوم سے کیا گیا وعدہ نبھایا، ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس
پاکستان شائع 11 مئ 2025 10:15pm بھارت کے 300 ملین ڈالر کے جہاز کو 30 ملین ڈالر کے طیارے نے ملبہ بنا دیا، خواجہ آصف بھارت سے جب بھی بات ہوگی، نکات میں سندھ طاس معاہدہ شامل ہوگا، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پاکستان شائع 11 مئ 2025 09:48pm افواج پاکستان نے پوری قوم کی حمایت کے ساتھ بھارتی جارحیت کا جواب دیا، ترجمان پاک فوج آپریشن’’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘ افواج پاکستان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور غیرمتزلزل عزم کا استعارہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
▶️ دنیا اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 09:24pm بھارتی فوجی افسران نے ڈھکے چھپے الفاظ میں رافیل کی تباہی کا اعتراف کرلیا پاکستانی فوج کے فراہم کردہ ثبوتوں کے بعد بھارتی فوج کو اپنی ساکھ بچانے کیلئے پریس کانفرنس کرنا پڑگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2025 05:10am امریکی وزیرخارجہ نے بتایا بھارت سیز فائر چاہتا ہے، آپ بھی راضی ہوجائیں، اسحاق ڈار کا بڑا انکشاف روبیو نے فون کرکے بھارت کی پیشکش سے آگاہ کیا، میں نے کہا ہم بھی کھلے دل سے تیار ہیں، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 08:34pm ہمارے جوانوں نے دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بتایا پاکستان کمزور یا بزدل نہیں، مریم نواز ہمارےشاہینوں نےبھارتی طیاروں کوخاک چٹادی، خواجہ سعد رفیق کا یوم تشکر کی تقریب سےخطاب
دنیا شائع 11 مئ 2025 07:42pm ٹرمپ کے بیان سے بھارت کی سبکی اور مسئلہ کشمیر کے حل کی راہ ہموار، مگر کیسے؟ ٹرمپ نے حالیہ پاک بھارت جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کا تذکرہ بھی کیا
پاکستان شائع 11 مئ 2025 05:00pm امریکی صدر ٹرمپ کی شکل میں پاکستان کو بہترین شراکت دار مل گیا، وزیراعظم جنوبی ایشیا میں قیام امن کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کی کاوشیں لائق تحسین ہیں، شہباز شریف کا ٹویٹ
دنیا شائع 11 مئ 2025 05:00pm یو این سیکرٹری جنرل کا پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم پاکستان امن اور علاقائی استحکام کے فروغ میں یو این کے کردار کو اہمیت دیتا ہے، انتونیو گوتریس
پاکستان شائع 09 مئ 2025 04:03pm بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھاتا ہے، ترجمان پاک فوج پہلگام حملے کے بعد پاکستان آزادانہ اور غیر جانبدار تحقیقات کی پیشکش کی جسے بھارت نے مسترد کردیا، ترک میڈیا کو انٹر ویو
پاکستان شائع 09 مئ 2025 03:29pm فضل الرحمان نے پاک بھارت جنگ کی صورت میں رضا کار دینے کی پیشکش کردی ملکی دفاع میں مدارس کے طلبا صف اول میں کھڑے ہیں، قومی اسمبلی میں خطاب
پاکستان شائع 09 مئ 2025 03:20pm بھارت نے تحقیقات کی پیشکش نہ مان کر جارحیت اختیار کی، جوابی کارروائی ہمارا حق ہے، پاکستان بھارتی اقدام نے 2 جوہری طاقتوں کو آمنے سامنے لاکھڑا کیا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان شائع 09 مئ 2025 03:00pm 5 طیارے، 77 ڈرونز گرا کر پاکستان کو روایتی جنگ میں بھارت پر برتری حاصل ہوچکی، عطا تارڑ پاکستان نے بھارت کا جھوٹا پروپیگنڈا بھرپور طریقے سے بے نقاب کیا، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 02:54pm قوم مطمئن رہے، بھارت کو جواب دینے کیلئے 200 فیصد تیار ہیں، وزیر دفاع نے واضح کردیا آئندہ چند روز بتائیں گے کہ ہماری بہادر افواج کس طرح ملک کا دفاع کرسکتی ہیں، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں خطاب
پاکستان شائع 09 مئ 2025 01:28pm پاک فوج نے بھارت کے اسرائیلی ساختہ مزید 48 ڈرونز گرا دیے، تعداد 77 ہوگئی اوکاڑہ میں 4، پاکپتن اور وہاڑی میں ایک، ایک بھارتی ڈرون کو مار گرایا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان شائع 09 مئ 2025 01:04pm پاک فوج سے خوفزدہ دشمن بھارت نے ایک بار پھر سفید جھنڈا لہرا دیا لائن آف کنٹرول پر بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج نے گھٹنے ٹیک دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 09:59pm بھارت کی ایل او سی پر گولہ باری، 6 شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی پوسٹیں تباہ بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی فوج نے ہجیرہ، فارورڈ کہوٹہ اور کھوئی رٹہ میں سول آبادی کو نشانہ بنایا
کھیل شائع 09 مئ 2025 11:47am انڈین پریمیئر لیگ معطل، پاکستان سے جنگ مہنگی پڑی پہلی بار بھارتی کرکٹ کو اتنی بڑی ضرب
کراچی : بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے تعلق رکھنے والے 4 ایجنٹس گرفتار، حساس تنصیبات کی تصاویر فراہم کرنے کا انکشاف
ایران اسرائیل جنگ بندی کا خیر مقدم، پاکستان نے تنازع کے پُرامن حل کیلئے اقوام متحدہ میں 5 تجاویز پیش کر دیں
فتنۃ الخوارج کے خلاف کارروائی کے دوران شہید میجر سید معیز عباس شاہ کی نماز جنازہ ادا، آرمی چیف کی شرکت