پاکستان شائع 23 نومبر 2022 10:31pm حکومت کا شہریوں کو ایک لاکھ روپے تک کے فون قسطوں پر دینے کا فیصلہ اسمارٹ فونز لینے کے لیے کسی ضمانت یا کاغذی کارروائی کی ضرورت نہیں، صرف شناختی کارڈ دکھائیں فون لے جائیں