لاہور کی عدالت میں جعلی وکیل اصلی قانون دانوں کے ہتھے چڑھ گیا پولیس نے مبینہ جعلی وکیل جنید ستار بٹ کو حراست میں لے کر تھانہ اسلام پورہ منتقل کردیا شائع 08 مئ 2024 10:45am