دنیا اپ ڈیٹ 02 جون 2024 11:55pm ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل محمود احمدی نژاد نے صدارتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے
دنیا اپ ڈیٹ 02 جون 2024 11:55pm ایران میں صدراتی امیدوار زہرا علیہان کون ہیں؟ ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد ایران میں صدارتی انتخابات کے لیے امیدوار سامنے آ گئے
دنیا اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 09:26am پاک ایران بارڈر پر ایرانی فورسز کی فائرنگ 4 پاکستانی جاں بحق فائرنگ کا واقعہ منگل کے روز پیش آیا
پاکستان شائع 21 مئ 2024 07:45pm وزیراعظم کل ایرانی صدر کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے شہباز شریف کل ایران کے ایک روزہ دورے پر تہران جائیں گے، سفارتی ذرائع
دنیا اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 09:28am ’45 سال پرانا ہیلی کاپٹر خراب موسم میں استعمال کیا‘ فیصلے کی ذمہ دار ایرانی حکومت ہے، امریکا ایران پر لگائی پابندیوں کےلیے بالکل معذرت نہیں کریں گے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر
پاکستان شائع 20 مئ 2024 07:07pm وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، صدر اور وزیر خارجہ کے انتقال پر اظہار تعزیت ایرانی صدر کی پاکستان ایران تعلقات اور علاقائی تعاون کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 01:13pm ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر پاکستان کا یوم سوگ کا اعلان، ایرانی سفارتخانے پر ایرانی پرچم سرنگوں صدرمملکت اوروزیراعظم نے ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا۔
ضرور پڑھیں شائع 20 مئ 2024 10:46am ایرانی صدر ابراہیم رئیسی: ابتدائی زندگی اور سیاسی کیرئیر ابراہیم رئیسی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنائی کے کافی قریبی سمجھے جاتے تھے
پاکستان شائع 19 مئ 2024 11:02pm ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت، وزیراعظم کا بیان سامنے آگیا شہباز شریف اور آصف زرداری کا ایرانی ہیلی کاپٹر حادثے پر تشویش کا اظہار
دنیا اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 04:18pm ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی مل گئے، ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان ہیلی کاپٹر کو حادثہ مشرقی آذربائیجان میں پیش آیا جب وہ ڈیم کے افتتاح کے بعد واپس تبریز جا رہے تھے
پاکستان شائع 18 مئ 2024 06:33pm پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ 24 گھنٹے کے لئے کھول دیا گیا پہلے یومیہ بنیادوں پر چند گھنٹوں کےلئے ٹریڈ گیٹ کھول دیا جاتا جس کی وجہ سے تجارت پیشہ افراد کو مشکلات کا سامنا تھا
▶️ پاکستان شائع 18 مئ 2024 12:43am کوئٹہ میں پیٹرول سستا لیکن عوام کی پہنچ سے دور کیوں ؟ کوئٹہ میں ایرانی پیٹرول کی قیمت سو روپے فی لیٹر کمی
کھیل شائع 16 مئ 2024 11:02pm سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا پاکستان والی بال ٹیم نے آخری لیگ میچ میں ایران کو 1-3 سے شکست دی
دنیا شائع 14 مئ 2024 12:35pm بھارت ایران کے چاہ بہار پورٹ میں آ گیا، امریکہ کی وارننگ ایران اور بھارت کے حوالے سے خبر پر امریکہ نے واضح کر دیا
دنیا شائع 10 مئ 2024 10:14am ایران سے غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی، اب تک کتنے واپس جاچکے ؟ افغان مہاجرین کو پناہ دینے کے لیے اب کوئی گنجائش نہیں ہے، ایرانی ڈائریکٹر جنرل برائے غیر ملکی امور
دنیا شائع 03 مئ 2024 09:29am ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ، وجہ کیا ہے ؟ گلستان، رضوی خراسان، شمالی خراسان اور دیگر صوبوں میں بارڈ سیل کیا جائے گا
دنیا شائع 14 اپريل 2024 02:24pm امریکہ کی مدد سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا اسرائیلی منصوبہ ایران نے شام میں قونصل خانے پر اسرائیلی بمباری کے جواب میں اسرائیل پر حملہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 05:18pm پاکستان گہری تشویش کیساتھ مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے، دفتر خارجہ صورتحال مستحکم کرنے اور امن کی بحالی کی ضرورت ہے، ترجمان دفترخارجہ
دنیا شائع 13 اپريل 2024 10:21am ایران سے ہزاروں کی تعداد میں افغان بچوں کی ملک بدری گزشتہ سال بے دخل کیے گئے 20 ہزار بچے ہمارے پاس رجسٹرڈ ہوئے، سرحدی کمانڈر
کاروبار شائع 08 اپريل 2024 07:45am ایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے قبل پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ پر کام شروع منصوبہ 44 ارب روپے کی لاگت سے 24 ماہ میں مکمل ہونے کا تخمینہ ہے
دنیا اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 06:21pm جیش العدل کے ایرانی فورسز پر دہشت گرد حملے، 11 اہلکار جاں بحق ایرانی فورسز نے گزشتہ روز جیش العدل کے 15 جنگجوؤں کو جھڑپوں میں ہلاک کیا تھا
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 05:27am ایرانی سفارتخانے پر حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستان اسرائیلی کارروائی پر دفتر خارجہ کا اظہار مذمت
دنیا اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 02:28pm ایرانی سفارتی تنصیبات پر اسرائیل کا فضائی حملہ، 2 کمانڈروں سمیت 7 جاں بحق شام میں قونصل خانے اور سفیر کی رہائشگاہ کو نشانہ بنایا گیا
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 09:24am پاکستان اسٹیل انڈسٹری نے ایران سے بڑھتی اسمگلنگ پر وزیرخزانہ کو خط لکھ ڈالا اسٹیل پگھلانے کی صنعت اسٹیل انڈسٹری کی ریڑھ کی ہڈی ہے جسے متعدد چیلنجز کا سامنا ہے۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 02:40pm گوگل ڈوڈل کا ایرانی فوٹو جرنلسٹ عباس عطار کو سالگرہ پر خراج عقیدت ایرانی فوٹو جرنلسٹ نے کئی عالمی ایونٹس کی تصاویر اپنے کمیرے میں عکسبند کی تھیں
دنیا شائع 26 مارچ 2024 09:43am ایران کی ماہی گیروں کو بحفاظت ریسکیو کرنے پر پاک بحریہ کی تعریف ایران پاکستان مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے ہیں، ایرانی سفیر
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 08:18am عرب ممالک نئی زمینی گزر گاہیں کھول کر صہیونی مجرم فوج کی خدمت کر رہے ہیں، ایرانی قونصل جنرل غزہ میں تمام جرائم، امریکا کی مکمل حمایت اور بعض عرب ممالک کی خیانت سے انجام پا رہے ہیں، حسن درویش وند
لائف اسٹائل شائع 15 مارچ 2024 10:22am ایران میں قبرستان سے 5 ہزار سال قدیم لپ اسٹک ملنےکا دلچسپ قصہ پُرانے دور میں اشرافیہ ایسی چیزوں کا استعمال رعب دکھانے یا پرتری ثابت کرنے کے لیے کرتے تھے۔
لائف اسٹائل شائع 11 مارچ 2024 04:14pm ہینگ دراصل کیا ہے، کھانوں کا حصہ یا دوا؟ جنوبی ایشیا میں کھانوں کا اہم جُز، ہاضمے کی درستی اور کیڑے مار دوا میں بھی استعمال ہوتی ہے
دنیا اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 12:05pm پاکستان اور بھارت مزید ایٹمی دھماکے کرنے والے ہیں، سائنسدانوں کا دعویٰ سیٹلائٹ سے لی گئی تصویروں نے امریکا، روس اور چین میں تیاریوں کی نشاندہی کردی