ایران کے سپریم لیڈر نے امریکا سے مفاہمتی یادداشت کی توثیق کر دی آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ معاہدہ قومی مفاد اور مزاحمتی محاذ کے تحفظ کے لیے منظور کیا گیا. شائع 18 جون 2026 11:58pm
وزیرِاعظم پاکستان اور ایرانی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، تاریخی امن معاہدے پر دستخط کی مبارک باد ایرانی صدر نے پاکستان کی ثالثی کو سراہا، دونوں رہنماؤں کا جلد ملاقاتوں پر اتفاق شائع 18 جون 2026 11:01pm